+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 28 2026 15:10:40
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ 500 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 41500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ شارٹیج کی وجہ سے ریٹ تیز ہے۔ نئے مال بکنگ میں تو ہیں لیکن ا نہیں آ رہے ہیں جس کی وجہ ہسے لوکل کام کافی گرم ہے تاہم لوکل ٹریڈرز مال بیچ کر بکنگ میں ہی جا رہے ہیں۔ بکنگ 2550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں کراچی پورٹ کے لیے جو 35160 روپیہ من تک کا پڑتا ہے لوکل 60000 روپیہ من مارکیٹ اوپر ہے۔