+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 28 2026 14:59:10
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13000/13100 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پورٹ پر تھوڑے تھوڑے مال ہر ہفتے ا جاتے ہیں اور امپورٹرز ہاتھ روکتے بھی نہیں ہیں لوکل میں مارکیٹ کافی اوپر ہے پڑتے سے اس لیے لوکل مال بیچ کر دوبارہ بکنگ میں چلے جاتے ہیں۔ بکنگ 975 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 11900 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل گاہک نہیں ہے جبکہ بکنگ میں تھوڑا تھوڑا گاہک ہے۔