+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 27 2026 16:58:58
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مزید کمزور ہے۔ حاضر جے ڈی ڈبلیو وغیرہ 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ 3 مل مارچ فکس کے سودوں کے 13310 جبکہ اپریل فکس کے سودوں کے 13170/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔