+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 27 2026 15:49:59
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کینیڈا کے مال 99 روپیہ کلو جبکہ رشیا کے مال 98 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مل پہنچ مالوں کے۔ نیچے دال کا کام سلو ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کل 322 ڈالر والے ویسل کو کراچی پورٹ پر برتھ مل جائے گی