Red Chili | لال مرچ ثابت
Oct 01 2026
گوارہ آج کا بھاؤ اور مارکیٹ رپورٹ
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 30/70 کوالٹی مالوں کا 12000/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اچھی کوالٹی مال کم ہیں۔ 60/40 کوالٹی 11600 روپیہ کوئنٹل جبکہ 50/50 کوالٹی کے 11200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی لائن لوڈ سے 102 کلو کے 13300/13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہے۔
Jul 01 2026 18:52:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 6200 روپیہ من تک کا گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ مضبوط نظر آرہی ہے۔ آگے جہاں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Jul 01 2026 18:52:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں پرانے مالوں کے 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 15 ستمبر سے 15 اکتوبر والے مالوں کے 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 01 2026 18:49:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13480 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13500 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13140 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 01 2026 18:44:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی مال 165 جبکہ برانڈڈ مشین ملین مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری کچا مال حیدرآباد منڈی میں 5000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم مالوں کے 173/175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 215 روپیہ کلو 8/9 ایم ایم 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 01 2026 18:43:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور جہاز والے مالوں کے 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر حاضر والے مالوں کے 161 جبکہ کرمسن والے مالوں کے 162/163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 01 2026 18:42:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور گودام کے مالوں کے 11250/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 01 2026 18:41:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 01 2026 18:27:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12400/12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ مال فروخت کرنے چاہیے۔ .
Jul 01 2026 18:24:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10500/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 01 2026 18:22:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید شام کے اوقات میں 500 روپیہ من مزید تیز ہوئی ہے اور سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ مانگتے ہیں۔ پہلی تاریخوں میں بارشیں بھی متوقع ہیں امید ہے بارشوں کے بعد دوبارہ کام چل پڑے۔ .
Jul 01 2026 18:17:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسیٰ لائن لوڈ سے 3050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن کچے مالوں کے لوڈ میں 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی میں 8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرتے رہنا چاہیے۔ .
Jul 01 2026 18:03:53 3 months ago
,پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 92/92.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یوکرین سے 292 ڈالر میں مال بک ہونے کی خبر ہے جو کہ کراچی پورٹ پر 87 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 01 2026 17:45:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8400/8450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال آمدن کم ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ کچھ بہتر سی ہوئی ہے۔ .
Jul 01 2026 17:18:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 6750 جبکہ کیش پیمنٹ پر 6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jul 01 2026 16:10:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے ۔ کام کاج نہیں ہے۔ کراچی مارکیٹ میں پرانے مال 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں پرانے مال 13300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ نئے مال 15 ستمبر سے 15 اکتوبر ڈلوری مالوں کے 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دیسی برسیم بھی بازار رکا ہوا ہے۔ 9000 سے 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jul 01 2026 16:08:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13480 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13500 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13160 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 3/4 ڈالر مزید تیز ہوئی ہے اور 473 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 01 2026 15:36:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی مال 165 جبکہ برانڈڈ مشین ملین مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری کچا مال حیدرآباد منڈی میں 5000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین کے مال 170 سے 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 215 روپیہ کلو 8/9 ایم ایم 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 01 2026 15:25:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا 15500/16000 جبکہ گولی کوالٹی 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 1620 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 01 2026 15:21:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کراچی مارکیٹ میں 34800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرہ کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ 37000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 2175 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔ .
Jul 01 2026 15:12:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن دیسی سندھ کے مال ہلکی کوالٹی 40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھی ڈبل ٹاپ کوالٹی 44000/45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال کے 50000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jul 01 2026 14:51:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10500/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 01 2026 14:49:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور مارکیٹ جہاز والے مالوں کے 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر حاضر والے مالوں کے 161/162 جبکہ کرمسن والے مالوں کے 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 01 2026 14:25:16 3 months ago
,پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس رشیا کے مال 92 جبکہ کینیڈا کے مال 92.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہو رہے ہیں۔ .
Jul 01 2026 14:23:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مالوں کے 11200 جبکہ گودام کے مالوں کے 11250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jul 01 2026 13:15:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14400 بھلوال 13950 العربیہ 13750 سفینہ 13850 المعیز 1 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13800 کمالیہ 13590 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13515 اتحاد 13520 ڈھرکی گھوٹکی 13470 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13550 حمزہ 13525 فاطمہ 13610 اشرف 13560 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور 13515 مہران فاران شوگر ملز کے 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون فکس کے سودوں کے 13515 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جون کے سودے کافی سر پر بکے ہوئے تھے تاہم فلحال شارٹ کورنگ کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئی ہے آگے جہاں جون کے سودے نپٹ گئے مارکیٹ دوبارہ نرم ہو جائے گی۔ .
Jul 01 2026 12:47:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ڈنڈی والے مال 9000/10000 جبکہ بغیر ڈنڈی والے مال 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 01 2026 12:42:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی مارکیٹ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ ان ریٹس میں پرافٹ ٹیکنگ بھی کر رہے ہیں۔ .
Jul 01 2026 12:22:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ مانگتے ہیں۔ کام گرم ہی ہے۔ ہائبرڈ جوار بھی جن ٹریڈرز کے پاس ہے وہ بھی بڑھا کر رہے مانگتے ہیں گنگا لائن وغیرہ پرچون میں 360/370 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار مال شارٹ ہیں ملتان منڈی میں۔ .
Jul 01 2026 12:06:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ویسل والے مالوں کے 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 600 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 182 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ بکنگ والے مالوں کا پڑتا اونچا ہے جسکی وجہ سے تھل کے مالوں کی بیچ کمزور ہے۔ .
Jul 01 2026 12:03:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 8400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال آمدن کم ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئی ہے۔ .
Oct 01 2026
Oct 01 2026
Oct 01 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott