+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 24 2026 14:52:52
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں آخری کام 14200 روپیہ من تک ہوئے تھے تاہم فلحال کوئی کام کاج نہیں ہوا ہے۔ بکنگ برما سے 990 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 12085 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔