+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 18 2026 15:47:29
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 13485 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں مارچ کے سودے 13460 جبکہ اپریل فکس سودوں کے 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔