+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 18 2026 14:26:56
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی انٹرنیشنل مارکیٹ 12 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 427 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے لنڈن شوگر کے۔ نیچے مارکیٹ 394 ڈالر تک رہ گئ تھی پچھلے ایک مہینے میں 33 ڈالر بہتر ہوئ ہے۔ انٹرنیشنل ریٹ کافی نیچے رہ گیا تھا۔ گلف ممالک میں نقل و حمل کے مسائل کی وجہ سے ریٹ تھوڑا بہتر ہوا ہے۔