+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 18 2026 12:40:55
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 163.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ تھل کے مالوں کے 6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال نیچے پرچون میں کام ٹھنڈا ہے۔ آگے عید کے بعد ہی کام کاج شروع ہوگئے۔