+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 17 2026 13:39:19
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14700 بھلوال 14500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں تاہم یہ صرف ریٹس ہی ہیں گاہک نہیں ہے۔ رمضان سفینہ شوگر ملز کے 13925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 13850 کشمیر 13650 کمالیہ 13700 سویرہ شوگر ملز 15 اپریل کی پیمنٹ پر 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو گروپ کے 13475/13500 اتحاد 13515 حمزہ آروائ کے 13540 اتفاق 13550 فاطمہ شوگر ملز کے 13580 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ کے 13350 جبکہ مہران فاران 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مارچ کے سودوں کے 13435 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 15 مارچ تک کے ڈیٹا تک کے مطابق پاکستان بھر کی ملز میں 7226000 میٹرک ٹن تک کی پروڈکشن ہوئی ہے تاہم ملز ابھی بھی چل رہی ہیں۔