+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 17 2026 12:32:01
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کال چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو نرم ہے اور 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ والے مالوں کے۔ فل حال نیچے کام کاج نہیں ہے۔ اب آگے ریٹیل میں عید کے بعد ہی کام ہونگے۔ بکنگ آسٹریلیا سے کالا چنا 570 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ابھی فل حال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے آگے ایگرو کراپ بھی آئے گا اور نئ کراپ بھی سر پر ہے۔ لوکل فصل کی بیجائ بھی اچھی تھے اور فصل کو اس بار موسم فل حال اچھا ملا ہے۔