+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 10 2026 16:44:12
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور فارورڈ اور حاضر مارکیٹ 13675 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے۔ آج نیچے تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے۔