+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 10 2026 12:47:00
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 164.5/165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ والے مالوں کے جبکہ کیش پیمنٹ پر 166/166.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ انٹرنیشنل حالات پر مبنی ہے۔ جب تک حالات صحیح نہیں ہوتے لوکل تیزی کا ہی رجحان ہے۔