+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 09 2026 13:40:25
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ رمضان اور سفینہ وغیرہ 14010 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ بھون 13900/925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کمالیہ کشمیر وغیرہ 13950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 3 مل فارورڈ کل نیچے 13670 تک کام ہو کر ابھی دوبارہ 13710/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 13480 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اومنی گروپ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اب تک 68 لاکھ ٹن تک چینی بن چکی ہے۔ دوسری ملز بھی آہستہ آہستہ کلوز ہونا شروع ہوگئ ہیں۔ تاہم اگر کچھ ملز کلوز ہو رہی ہے تو باقی جو کرشنگ کر رہی ہیں ان کی طرف گنا زیادہ جائے گا۔ اگر آگے کچھ ملز کرشنگ 10 دن تک بھی جاری رکھتی ہیں تو چینی 72 لاکھ ٹن پلس ہی بننے کے امکانات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔