+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 07 2026 15:58:10
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ 1000 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 43000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال کام گرم ہی ہے۔ جب تک پائپ لائن میں مال کلئر ہونے کا کوئ بندوبستی نہیں بنتا لوکل میں کام تیز ہی ہے۔ مال کلئر نہیں ہو رہے ہیں جس کی وجہ سے مزید پاکستان کے لیے بکنگ نہیں ہو رہی ہے۔ تاہم انڈیا بکنگ کمزور ہے سنگاپور کے لیے 2385 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔