+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 05 2026 13:39:17
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ایگرو کراپ ویسل کے 156.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ امپورٹرز کی کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ جہاں نیچے ڈیمانڈ آئی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔