+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 03 2026 12:23:38
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ایگرو کراپ ویسل کے 155 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6550/6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہے۔