+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 28 2026 11:52:32
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 158 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایگرو کراپ ویسل کے 156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں جہاں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ میں وقی بہتری بن سکتی ہے تاہم لونگ ٹرم میں مارکیٹ میں مزیداری نظر نہیں آرہی ہے۔