+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 26 2026 12:01:12
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو کمزور ہے اور 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ ایل ڈی سی 4 میں 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایگرو کراپ ویسل کے 155.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا 6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کراچی جو مال لگے ہیں تگڑی لفٹنگ ہو رہی ہے کراچی سے۔ مارکیٹ 172 سے واپس 156 پر آ گئ ہے۔ لیکن امپورٹرز نے ہاتھ روکا نہیں ہے مال نکالے ہیں۔ اب اگر حاضر نیچے فریش گاہکی اچھی رہتی ہے کاؤنٹر میں تو وقتی بازار میں پیسے پڑ بھی سکتے ہیں۔ تاہم آگے لانگ ٹرم میں بکنگ ابھی فل حال نہیں کام کرنا چاہیے رکنا چاہیے۔ آگے آسٹریلیا میں کیری فارورڈ سٹاک اور نئ فصل کی صورت حال دیکھ کر ہی ٹرینڈ واضح ہو گا۔