+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 18 2026 17:02:11
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 162.5 جبکہ کیش پیمنٹ پر 163.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں تھل مارکیٹ 6850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اگر حاضر نیچے گاہکی دوبارہ آتی ہے تو حاضر مارکیٹ کا رخ دوبارہ بہتری کی جانب بن سکتا ہے۔