+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 18 2026 14:14:06
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ 980 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔