+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 18 2026 12:22:06
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 4600 روپیہ من تک ہیں۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں جہاں گاہکی آتی ہے ریٹ بڑھا دیتے ہیں۔