+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 18 2026 12:03:20
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 161.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 162.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایگرو کراپ ویسل کے 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔لوکل مارکیٹ آگے گاہکی کے اوپر منحصر ہے۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور فروری مارچ شپمنٹ 535 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔