+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 12 2022 12:48:53
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی 3125 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے
 نیچے برابر سی ڈیمانڈ ہے۔