+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 12 2026 13:54:37
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ جھنگ بھون 25 روپیہ کوئنٹل بازار کمزور ہے اور جھنگ 14100 بھون 14150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان شوگر ملز کے 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ العریبیہ 14250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نون شوگر ملز کے 14550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 14200 کمالیہ کنجوانی کشمیر 14150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں تقریباً ساری ملز کا 14000 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ کے 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مہران فاران 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فروری کے سودوں کے 14050/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودوں کے 14225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال وقتی بازار بہتر ہے۔ آگے جہاں کہیں نیچے ریٹیل میں رمضان المبارک کی ڈیمانڈ نکلی بازار میں تھوڑی بہت بہتری بن سکتی ہے۔ تاہم پیداوار زیادہ ہونے کے ہی امکانات ہیں۔