+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 11 2026 18:51:12
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 113 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ امپورٹرز کو نفع اچھا ہے ہاتھ روک نہیں رہے ہیں اور اوپر لیول پر پیمنٹوں کا پریشر ہے جس کی وجہ سے بازار نرم ہے۔ اگلا بلک ویسل جو آ رہا ہے اس میں 105 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔