+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 11 2026 14:09:23
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور آمدن جہاز والے مال کے 116 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اس کے بعد جو بلک میں مال آنا ہے اس کے 107 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جو جہاز پورٹ پر لگنا ہے اس کے 80% مال ایڈوانس میں ہی بکے ہوئے ہیں۔ فل حال تو بازار تھوڑا سست ہے تاہم جہاں پر پیمنٹیں کلئر ہوئ اور فریش گاہکی آئ لوکل مارکیٹ میں دوبارہ پیسے پڑ سکتے ہیں۔