+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 11 2026 12:14:01
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 170.5 جبکہ کیش پیمنٹ پر 172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 7250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ امپورٹرز کی بیچ بھی ہے جبکہ نیچے گاہکی بھی اچھی ہے۔