+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 07 2026 14:41:02
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 154.5/155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی اچھی ہے تاہم اوپر لیول پر سیلنگ بھی ہے پورٹ پر کافی مال بھی لگے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔