+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 03 2026 14:16:38
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مارکیٹ میں کھینچ ہے مال شارٹ ہیں تاہم امپورٹرز بکنگ میں جا رہے ہیں کیونکہ بکنگ والے مالوں کا پڑتا نیچے ریٹس کا ہے۔