+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 02 2026 18:39:19
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 14135 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ حمزہ آروائے 14180 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں کے 14165 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودوں کی کٹنگ کی وجہ سے فلحال مارکیٹ سست ہے۔