+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 02 2026 13:29:05
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 14700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ العریبیہ شوگر ملز کے 14600 سفینہ 14600 رمضان شوگر ملز 14450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 14450 سویرا 14475 کنجوانی کشمیر 14350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو گروپ کے 14170 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ 3 مل جنوری کے سودوں کے 14180 اور فروری کے سودوں کے 14220 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اومنی گروپ کے 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مہران فاران وغیرہ کے 13900/950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فلحال جنوری کے سودوں کی کٹنگ چل رہی ہے۔ کٹنگ کے بعد ہی کھل کر کام کاج شروع ہو گئے۔