+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 02 2026 12:11:34
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 50 روپیہ من مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان اور فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 8100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی باریک باجرہ ملتان منڈی میں 5200 جبکہ رجحان سائڈ باریک باجرہ 5600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ اپریل میں باجرہ کی مارکیٹ سست ہی نظر آرہی ہے جسکو مدنظر رکھتے ہوئے کچے سٹاکسٹ پیسے کھلے کرنے کیلے تھوڑا تھوڑا مال فارغ کر جاتے ہیں۔