+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 31 2026 12:33:15
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6050/6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سبی لائن لوڈ سے 5800/5850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں تاہم فلحال نیچے کام کاج بھی سست ہیں۔

سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 7950/8100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان بھی 7900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 150 توڑے تک آمدن تھی۔