+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 31 2026 12:18:04
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 163 جبکہ کیش پیمنٹ پر 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی اچھی ہے تاہم اوپر لیول پر بیچ بھی ہے۔