+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 30 2026 16:57:11
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 12700 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 960 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔