+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 29 2026 15:15:59
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مسور نپر اور کرمسن کے ویسل کراچی پورٹ پر لگے ہیں 155 روپیہ کلو تک مال مل جاتے ہیں۔ بکنگ نپر کوالٹی فروری مارچ شپمنٹ 550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔