+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 29 2026 12:23:38
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر اوپن ہوئ ہے اور 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مال مل بھی جاتا ہے کراچی جو مال پورٹ پر لگے ہیں ان کی لوڈنگ اچھی ہو رہی ہے۔ نیچے ڈیمانڈ بہت اچھی ہے۔ ملرز کی دال بھی اگلے دنوں کی پہلے ہی بکی ہوئ ہے اور بیسن والے بھی گاہک ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔