+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 28 2026 18:37:09
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 11800 50/50 کوالٹی 11300 جبکہ زیرو کنڈیشن مالوں کے 10600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 5580 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔