+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 07 2026 17:01:16
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں رشیا والے مال 102.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کینیڈا والے مال 103.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔