+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 07 2026 13:35:13
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ سفینہ 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13600 کسان 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی گروپ کے 13350 اتحاد 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13360 آروائے کے 13420 فاطمہ شوگر ملز کے 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران 13425 خیرپور 13450 جبکہ سندھڑی 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں اپریل فکس کے سودوں کے 13260/13270 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔