+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 07 2026 15:20:00
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 12000/12100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پنجاب بارش کی وجہ سے کام کاج سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارچ میں کراچی پورٹ پر تھائی لینڈ سے 72 جبکہ برما سے 133 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔