+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 07 2026 14:51:58
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 167 جبکہ کرمسن کوالٹی مالوں کے 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج فیصل آباد سائڈ بارش ہے نیچے کام کاج سست ہے۔ بکنگ نپر کوالٹی 610 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارچ میں کراچی پورٹ پر مسور کی آمدن انتہائی کم تھی نپر مسور کے 30 کنٹینر کرمسن مسور کے 12 جبکہ رشین مسور کے 14 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔