+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 07 2026 17:04:22
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 161/162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج بھی تقریباً پنجاب بھر میں بارشیں ہیں آگے بارشوں کے بعد نئی کراپ کی آمدن شروع ہوگئی وہاں صورتحال واضح ہوگئی۔