+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 07 2026 14:17:45
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کل ملتان اور اسکے گردونواح بارشیں تھی تاہم آگے موسم صاف ہونے کی پیشنگوئی ہے جسکی وجہ سے نیچے وکرا نکلنے کے امکانات ہیں۔

ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا لائن 500 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 

اوکاڑہ سائڈ آج بارش ہے جسکی وجہ سے آمدن بھی کم تھی اور کام کاج بھی نہیں ہوئے ہیں۔