+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 07 2026 14:12:37
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں رشیا والے مال 102.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کینیڈا والے مال 103.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق امپورٹرز سیلنگ بھی دیتے ہیں تاہم ریٹس کم ہونے کی وجہ سے سٹاکسٹ بھی تھوڑا تھوڑا مال کے جاتے ہیں۔ مارچ میں کراچی پورٹ پر ییلو پیس کے 1722 کنٹینرز کی آمدن تھی۔