+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 28 2026 12:28:31
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3450/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں پلانٹ والے مالوں کے 3500/3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال 8400/8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔