+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 27 2026 16:40:11
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 14150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جبکہ فارورڈ کے سودوں کے 14190 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال کوورنگ والے گاہک ہیں۔ جنہوں نے جنوری کے سودے سر پر بیچے ہیں۔ گاہک ہیں۔ دوسری جانب تھوڑی تھوڑی بیچ بھی ہے جنوری فارورڈ ٹریڈرز بیچ کر فروری میں شفٹ ہو رہے ہیں۔ فروری کے سودوں کے 14310/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بازار بہتر نظر آ رہا ہے۔