+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 27 2026 15:45:25
  • Comments

Sugar | چینی

  • پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 10/15 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور حاضر جے ڈی گروپ 14125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 3 مل جنوری کے سودوں 14150 جبکہ فروری کے سودوں کے 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ ٹریڈرز جنوری بیچ کر فروری میں جا رہے ہیں۔ اس لیے فروری کے سودوں کا ریٹ تھوڑا تیز ہوا ہے۔