+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 26 2026 14:38:08
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 36500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 37200/37500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی سی ہے۔ بکنگ 100 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 2575 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔